محمدی ویلفئیر سوسائٹی لالہ موسیٰ کا الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کے ساتھ مل کرکام کرنے کے معاہدہ پر دستخط |
|||||
تقریب میں محمدی ویلفئیر سوسائٹی نے الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے رقم فراہم کی |
|||||
محمدی ویلفئیر سوسائٹی لالہ موسیٰ اور الخدمت فاؤنڈیشن گجراتے کے مابین MOUپر دستخط کرنے کی تقریب نیازی ہسپتال لالہ موسیٰ میں منقعد ہوئی جس میں محمد ویلفئیر سوسائٹی لالہ موسیٰ نے الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے رقم فراہم کی اور دونوں تنظیموں کے صدرو نے MOU پر دستخط کئے۔ اس رقم سے ضلع راجن پور میں 50گھروں کے لئے میٹرئیل اور 50عدد نلکوں کی تنصیب کی جائے گی ۔ سیلاب زدگان کے بحالی کے اس کام کے دوران پندرہ لاکھ روپے 1,500,000لاگت آئے گی ۔ اس سے پہلے بھی محمدی ویلفئیر سوسائٹی لالہ موسیٰ اور الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کے مشترکہ کام کو دوران سیلاب زدگان میں اکتالیس لاکھ 4,100,000روپے کا سامان تقسیم کیا جا چکا ہے۔اس موقع پر سید ضیا ء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ، امین الدین، حافظ محمد اقبال اورصوفی محمد اکرم شامل تھے |
|||||
![]() |
|||||
![]() |
|||||